مطالعاتی دورہ

قسم کلام: اسم نکرہ

معنی

١ - مطالعہ، چھان بین یا تحقیق کی غرض سے کیا جانے والا دورہ۔

اشتقاق

معانی اسم نکرہ ١ - مطالعہ، چھان بین یا تحقیق کی غرض سے کیا جانے والا دورہ۔